the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ماسکو، 6 مئی (یو این آئی/ اسپوتنک) روس کے بحرالکاہل کے بحری بیڑے کے ایک جنگی جہاز نے بحیرہ جاپان میں اینٹی سب میرین میزائل سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔
’فلیٹ میڈیا آفس‘ نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ آفس نے کہا، "روسی ساختہ گریماشی جنگی جہاز کے پیسیفک فلیٹ نے جاپان کے سمندر میں جدید ترین اوویٹ اینٹی سب میرین



میزائل سسٹم لانچ کیا۔"
قابل ذکر ہے کہ بحرالکاہل کے بحری بیڑے میں 15 بحری جہاز اور سپلائی کے کام میں معاون بحری جہاز ٹسٹ ایریا کی حفاظت کو یقینی بنا رہے ہیں۔
اوٹویٹ اینٹی سب میرین میزائل سسٹم کو جنگی جہاز پر تعینات یونیورسل لانچروں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس سے اونکس اور کیلیبر میزائل لانچ کیے جا سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.