ماسکو، 26 ستمبر:- روس نے شام میں امن قائم کرنے کے لئے وہاں کے حزب اختلاف سےمتحد ہوکرمذاکرات میں شمولیت اختیار کرنے اپیل کی ہے۔
روس کی وزارت خارجہ نے کل ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ شام کی حزب اختلاف
کے جماعتوں کو متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جینیوا میں ہونے والے امن مذاکرات میں ایک ذمہ دار ساجھیدار کے طور پر حزب اختلاف کے جماعتوں سے شامل ہونے کے لئے کہا ہے ۔