کیف، 21 مئی (یو این آئی) یوکرین نے الزام لگایا کہ روسی فوج لوگوں کو یوکرین کے زیر کنٹرول خرسون سے نکلنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
یوکرین کی مسلح افواج کے
جنرل اسٹاف نے ہفتے کے روز یہ الزام لگایا۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے دفتر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جلد ہی صوبہ خرسون کے گاووں میں انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔