the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 04 دسمبر (یو این آئی) دفاعی شعبے میں خود انحصاری کو فروغ دینے کی سمت میں ایک بڑا اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے کوروا، امیٹھی، اترپردیش میں واقع روس کی مدد سے پانچ لاکھ اے کے-203 اسالٹ رائفلیں بنانے کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔
حکومت کے اعلیٰ ذرائع نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔
یہ اعلان روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان پیر کو



یہاں ہونے والی چوٹی کانفرنس سے دو دن پہلے ہوا ہے۔
حکومت کے اس اقدام کو اتر پردیش میں اگلے سال کے اوائل میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھی اہم سمجھا جا رہا ہے کیونکہ اس پروجیکٹ کے شروع ہونے سے ریاست میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔
فوج گزشتہ تین دہائیوں سے انساس رائفلز کا استعمال کر رہی ہے لیکن اب اسے جلد ہی 7.62 X 39 ملی میٹر کیلیبر کی اے کے-203 رائفل ملنے والی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.