حیدرآباد، 26ستمبر (ایجنسی) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف رورل ڈیولپمنٹ اینڈ پنچایت راج میں دو روزہ رورل اننوویٹرس اسٹارٹ اپ کانکلیو کا جمعہ سے آغاز ہوگا۔ مرکزی وزیر دیہی ترقی نریندر
سنگھ تومر مہمان خصوصی ہوں گے جب کہ مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی صدارت کریں گے۔
نیتی آیوگ کے چیف اگزیکیٹیو آفیسر امیتابھ کانت اوررکن پارلیمنٹ جی رنجیت ریڈی مہمان اعزازی ہوں گے۔