کولکتہ/4ستمبر(ایجنسی) کولکتہ کے جنوبی حصے میں Majerhat bridge پل کا ایک حصہ منگل کے روز گرگیا، حادثے میں کئی لوگوں مرنے کے امکان ہے، پولیس نے بتایا کہ علی پور علاقے یں اس پل کے گرجانے پر کچھ گاڑیاں بھی اسکی زرد میں آگئے ہیں، پولیس ، این ڈی آر ایف کے اہکار بچاؤ کام میں مصروف ہیں.
دوسری طرف اس
معاملے پر تبصرہ دیتے ہوئے بی جے پی رہنما Rupa-ganguly روپا گانگولی نےکہا کہ شہر کے کئی پلوں کی حالت خراب ہے، بدعنوانی کی وجہ سے وقت پر پل نہیں بنا، ادھر مرکزی وزیر بابل سپریو نے ممتا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کولکتہ میں بے گناہوں کی جان جارہی ہے، کولکتہ میں کئی پلوں کو لیکر انتباہ دیا گیا تھا لیکن کچھ نہیں ہوا.