: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس میں پارلیمنٹ کے کاموں اور عوامی مسائل پر بات کی جائے، لیکن مودی حکومت اڈانی کو بچانے کے لیے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر
رہی ہے کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے منگل کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے وزراء، ترجمان صبح سویرے پریس کانفرنس کرنے پہنچ جاتے ہیں کیونکہ انہیں 'صاحب' کے دوست کو بچانا ہوتا ہے اور یہ اڈانی ہی ہیں جنہیں بچانے کا حکم دیا گیا ہوتا۔