: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) کا نگریس نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ہوائی اڈوں کے چلانے کے ضابطے کو تبدیل کیا جا رہا ہے اور ملک کے ایک صنعتی گھرانے کو فائدہ پہنچانے کے لیے ان کی نجکاری کی جارہی ہے کا نگریس کے
نیرج ڈانگی نے ایوان میں ایئر کرافٹ گڈس بل 2025 میں مفادات کے تحفظ پر بحث شروع کرتے ہوئے کہا کہ ہوائی اڈوں کی نجکاری کی جارہی ہے ایک صنعتی گھرانہ ٹیک اوور کر رہا ہے ایک خاص صنعتی گھرانے کے مفادات کے مطابق رولز بنائے گئے ہیں۔