حیدرآباد، 7 اپریل (ذرائع) تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی یونینوں نے پیر کو 6 مئی سے ریاست گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
آر ٹی سی کارکنوں نے پیر کو بس بھون میں لیبر کمشنر اور
کارپوریشن کے منیجنگ ڈائرکٹر وی سی سجنار کو ہڑتال کا نوٹس دیا۔
آر ٹی سی کارکنوں کی جے اے سی (جوائنٹ ایکشن کمیٹی) نے کہا کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو آر ٹی سی عملہ 7 مئی سے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کرے گا۔