: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی14کتوبر (یو این آئی )مرکز میں آر ایس ایس کے قیادت والی بی جے پی حکومت کے آنے کے بعد سے ملک میں مہنگائی، غریبی اور بے روزگاری کی صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے
جس کی وجہ سے ملک کے عوام کے ذہنوں میں مرکزی حکومت کے خلاف شدید ناراضگی ہے مودی حکومت کی مختلف سطحوں سے سخت تنقید کی جارہی ہے، اس کے باوجود مودی حکومت اس پر توجہ نہیں دے رہی ہے۔