حیدرآباد۔ 5اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندریریڈی نے کہا کہ ماضی میں ریاست کے سرکاری اسکولوں کے انتظام کے لیے فنڈز گرانٹ کی شکل میں منظور کیے جاتے
تھے۔
گزشتہ سہ ماہی سے ریاست میں 26ہزار سرکاری سکولوں کی دیکھ بھال کے لئے سال 2017-18میں 38کروڑروپئے،2018-19میں 49کروڑروپئے،2019-20میں 46کروڑروپئے،2020-21میں 80کروڑ روپئے،2021-22میں 80کروڑروپئے الاٹ کئے گئے ہیں۔