the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گلبرگہ/12جنوری(ایجنسی) مسٹر وائی سعید احمدچیرمین کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی نے اوردورہ گلبرگہ کے موقع پر گرانڈ ہوٹل گلبرگہ میں ایک صحافتی بیان میں کہا کہ 9جنوری کو کانگریس اقلیتی سیل کلبرگی زون کاایک اجلاس منعقد ہوا۔




start;"="">اس اجلاس میں کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈپارٹمینٹ حیدر آباد کرناٹک زون کے صدرنشین مسٹر بابا نذر محمد خان ، فاتحہ خوانی ،رفیق حسین ابو اور سارے ضلع گلبرگہ کے صدر و عہدہ داران کانگریس شریک تھے ۔

اس اجلاس میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ کانگریس اقلیتی سیل کے عہدہ داران و ارکان پارٹی کو مضبوط و مقبول عام بنانے کے لئے کس طرح کی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.