the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد 5اگست(یواین آئی)سابق وزیروبی جے پی کے لیڈر ای راجندر نے الزام لگایا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے حلقہ حضورآباد سے کامیابی کے لئے 150کروڑ روپئے صرف کئے ہیں۔
انہوں نے اسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کے بعد میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ



اگر وزیراعلی واقعی ریاست کے دلتوں کی ترقی چاہتے ہیں تو انہیں چاہئے کہ تلنگانہ کے ہر دلت میں دس لاکھ روپئے تقسیم کرے۔
انہوں نے کہاکہ حلقہ اسمبلی حضورآباد سے ان کی کامیابی کو روکنے کے لئے حکمران جماعت ٹی آرایس ان پر بے بنیاد الزامات عائد کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.