: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،3 مارچ (یو این آئی) جموں وکشمیر پولیس نے راجوری حملے میں ملوث جنگجوؤں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر10 لاکھ روپیے انعام دینے کا اعلان کیا ہے پولیس کا کہنا
ہے کہ جو شخص راجوری حملے میں ملوث جنگجوؤں کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا اس کو 10 لاکھ روپیہ بطور انعام دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ اطلاع دینے والے کی تفصیلات کو خفیہ رکھا جائے گا۔