: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،٢١ اکتوبر(ذرائع) حیدرآباد کے گوشہ محل اسٹیڈیم میں منعقدہ پولیس یادگار پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے تلنگانہ وزیراعلی ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ فرائض کی انجام دہی کے دوران شہیدسب انسپکٹرس، کانسٹیبلس کے ارکان خاندان کو فی کس ایک کروڑروپئے، ڈی ایس
پی، ایس پیز کے ارکان خاندان کو ایک کروڑ50لاکھ روپئے، ایس پی کے ارکان خاندان کو دو کروڑروپئے معاوضہ دیاجائے گا۔ مزید انہوں نے کہا کہ ملک کی سلامتی اور عوام کے تحفظ میں پولیس کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ ریونت ریڈی نے کہا کہ امن و امان کے معاملہ میں پولیس کا کردار اہم رہا ہے۔