حیدرآباد،18ستمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر آبپاشی ہریش راو نے کہا ہے کہ ریاست کے آبپاشی پروجیکٹس کی تکمیل تیزی سے کی جائے گی۔
انہوں نے قانون ساز اسمبلی میں اراکین کی جانب سے پوچھے گئے
سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مشن کاکتیہ پروگرام کی دنیا بھرمیں ستائش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشن کاکتیہ کے ذریعہ تالابوں کا احیا کیاجارہا ہے جس کے ذریعہ 14لاکھ ایکڑ ایاکٹ کی اراضیات کو آبپاشی کا پانی سپلائی