: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں خواتین امن بردار دستوں کی تعیناتی کو بڑھانے پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ
خواتین امن دستوں کی مقامی کمیونٹیوں تک منفرد رسائی ہے اور وہ تنازعات والے علاقوں میں خواتین کے لیے رول ماڈل کے طور پر کام کرتی ہیں، اس طرح امن مشن کی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے۔