: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گاندھی نگر ، 16 فروری (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج گاندھی نگر میں گجرات قانون ساز اسمبلی کے اراکین کے لیے منعقدہ اورینٹیشن پروگرام کا افتتاح کیا گجرات کے وزیراعلی بھوپیندر رجنی کانت پٹیل ،
گجرات قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر شنکر چودھری اور کئی دیگر معززین نے اس تقریب میں شرکت کی اورینٹیشن پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ گجرات کی 15ویں قانون ساز اسمبلی نوجوانوں کی طاقت اور تجربے کا انوکھا امتزاج ہے۔