: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 4 مئی (یو این آئی) روہیت ویمولا کی ماں نے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے آج ملاقات کی اور ان پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے خاندان سے انصاف ہو۔ ریونت ریڈی
نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ 2016ء میں ان کے بیٹے کی خود کشی کے معاملہ کی جانچ ایک مرتبہ پھر کروائی جائے گی اور ان سے انصاف کو یقینی بنایا جائے گا۔ ایک سرکاری پریس ریلیز میں یہ بات بتائی گئی۔