: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) اس سال 76 ویں یوم جمہوریہ کی پریڈ کے موقع پر مقامی جدید ہلکے ہیلی کاپٹر دھرو اور لڑاکا طیارے تیجس کی گرج نہیں سنائی دے گی کیونکہ یہ دونوں پلیٹ فارم اس بار فلائی پاسٹ میں حصہ نہیں لے رہے
ہیں یوم جمہوریہ کے موقع پر کئے جانے والے فلائی پاسٹ کے بارے میں فضائیہ کی طرف سے آج جانکاری دی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ مقامی طور پر تیار کردہ جدید ہلکے ہیلی کاپٹر دھرو اور دیسی لڑاکا طیارے تیجس فلائی پاسٹ میں حصہ نہیں لیں گے۔