: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:15ستمبر(یواین آئی) اترپردیش میں سڑکوں کی بدحالی کا تقابل نظم ونسق اور طبی انتظامات سے کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے کہا کہ ترقی کے نعرے اور دعوی کرنے والی یوگی حکومت لوگوں کی بنیادی ضرورتوں تک پورا کرنے میں ناکام رہی ہے محترمہ
مایاوتی نے بدھ کو ٹوئٹ کیا’یوپی میں نظم ونسق اور طبی نظام کی طرح ہی یہاں کی سڑکوں کی خستہ حالی سے عام زندگی کافی بے حال ہے اور گڑھوں میں پانی بھر جانے سے سڑک حادثات میں ہونے والی دردناک اموات کی خبروں سے اخبار بھرے پڑے ہیں یہ کافی تکلیف دہ وحکومت کی ناکامیوں کا جیتا جاگتاثبوت ہے۔