: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
تروپتی/17جنوری(ایجنسی) وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی رہنما آرکے روجا نے کہا کہ ریاست کی ترقی کے لیے ہی وائی ایس آر کانگریس پارٹی اور ٹی آر ایس کے درمیان فیڈرل فرنٹ کو لیکر بات چیت ہوئی ہے، انہوں نے سوال کیا کہ جگن موہن ریڈی اور کے ٹی آر کے درمیان
ترقی کو لیکر بات چیت ہونے پر چندرابابونائیڈو کی دھڑکن تیز کیوں ہورہی ہے، انہوں نے کہا کہ ٹی ڈی پی کے سربراہ چندرابابو نائیڈو کے رویہ کی وجہ سے آندھراپردیش کی ترقی روک گئی ہے، روجا نے الزام لگایا کہ ٹی ڈی پی کے رہنما ملاقات کو لیکر لوگوں کو غلط تشہر کررہے ہیں.