: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 فروری (یو این آئی) حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اہم اپوزیشن کانگریس کے ارکان ایک دوسرے کے خلاف مسلسل تکرار اور ہنگامہ آرائی کی وجہ سے راجیہ سبھا کی کارروائی جمعہ کو تقریباً 40
منٹ تک نہیں چل سکی ایوان کی کارروائی شروع ہونے کے بعد اسپیکر جگدیپ دھنکھڑ نے رول 267 کے تحت دیے گئے پانچ نوٹس کو مسترد کرنے کا اعلان کیا، جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے اپنی نشستوں سے شور مچانا شروع کردیا۔