حیدرآباد 29جو لائی (یواین آئی) پٹرول، ڈیزل اور گھریلوپکوان گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف تلنگانہ جناسمیتی کے سربراہ پروفیسر کودنڈارام نے ستیہ گرہ
کیا۔
انہوں نے شہر حیدرآباد کے نامپلی میں واقع پارٹی کے دفترمیں یہ ستیہ گرہ کیا۔
کودنڈارام سمیت ان کی پارٹی کے دیگر لیڈروں نے بھی اس میں حصہ لیا۔