حیدرآباد 6جون(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج دیاکر راو نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے لئے بی جے پی اور کانگریس کو ذمہ دار ٹہرایا۔
انہوں نے
میڑچل ملکاجگری ضلع کے چنتاپلی میں پٹنا پرگتی پروگرام میں حصہ لیا۔
اس موقع پر انہوں نے اپنے کابینی رفیق ملاریڈی کے ساتھ مل کر ایک کمیونٹی ہال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔