حیدرآباد۔ 24مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر سنیماٹوگرافی ٹی سرینواس یادو نے تمام قیاس آرائیوں پر روک لگاتے ہوئے ریاست میں کوویڈ 19کے بڑھتے ہوئے
معاملات کے پیش نظر تھیٹرس کو بند کرنے کا فیصلہ کرنے کی تردید کی۔
انہوں نے کہا کہ سنیما گھر کوویڈ 19کی سلامتی کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے کھلے رکھے جائیں گے۔