لندن ،24 اکتوبر (یو این آئی) برطانیہ کی حکمران کنزرویٹوپارٹی کے لیڈر کی دوڑ میں شامل ساب وزیر خزانہ اور ہند نژاد سفارت کاررشی سنک
کے لیے دیوالی کا تہوار اہم ثابت ہوا- اس دوڑ میں ان کی حریف پینی مورڈانٹ کے پیر کو پچھے ہٹنے کے مسٹر سنک کو پارٹی کے رہنما کے طور پر اعلان کیا گیا-