the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) جی20 امپاور ایک عالمی پہل قدمی ہے جو جی 20 ممالک سے متعلق سرکاری اداروں اور نجی تنظیموں کو تعلیم اور اقتصادی شراکت داری کے توسط سے خواتین کی اختیار کاری کے لیے مہمیز کرنے کی غرض سے متحد کرتا



ہے ان خیالات کا اظہار جی 20 امپاور کی صدر نشین اور ایف آئی سی سی آئی کی سابق صدر سنگیتا ریڈی نےکیا  انہوں نے کہا کہ خواتین کی اختیارکاری کے بیانیے نے اس وقت ایک اہم موڑ لیا جب وزیر اعظم نے خواتین کی قیادت والی ترقی کا نظریہ متعارف کرایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.