: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 15؍اگست (یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے منگل کو ایک بہتر اور روشن بھارت کی تعمیر کیلئے اختلافات سے اوپر اٹھ تقسیم سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے سماجی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر پوسٹ کرتے
ہوئے ترنمول کانگریس کی سپریمو نے لفظ انڈیا پر زور دیا، جو اپوزیشن بلاک کا نام اگلے سال کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے انہوں نے کہاکہ ہماری تاریخ کے ابواب ہمت اور لچک کے ساتھ لکھے گئے ہیں۔