: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج اختتام پذیر ہوا اور ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دونوں ایوانوں میں کام آسانی سے نہیں چل سکا اور لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارکردگی بالترتیب صرف 57.87 فیصد اور 40.03 فیصد رہی پارلیمانی امور کے
وزیر کرن رجیجو، پارلیمانی امور کے وزیر مملکت ارجن رام میگھوال اور ڈاکٹر ایل مروگن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن اراکین کے ہنگامے اور غیر مہذب رویے کی وجہ سے پارلیمنٹ کا وقار اور کام کاج کو نقصان پہنچا ہے ۔