حیدرآباد، 14 اکتوبر (یو این آئی)صدرتلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ریونت ریڈی نے تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے رکن راجیہ سبھا ڈی سرینواس سے
ملاقات کی۔
شہرحیدرآبادکے بنجاراہلز میں ڈی سرینواس کی قیامگاہ پر ہوئی اس ملاقات کے دوران دونوں لیڈروں میں ریاست کی تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔