the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 5 جولائی (راست) صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی کی ہدایت پر ماہ محرم کی آمد سے قبل آج یعنی 5 جولائی 2023 کو دارالسلام میں ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا- اس اجلاس میں ماہ محرم کے انتظامات کے ساتھ مختلف کاموں پر تبادلہ خیال کیا گیا- جس میں ابرسانی اور برقی و بلدی محکموں کے



افسران کے ساتھ تفصیلی جائزہ لیا گیا- 

اس اجلاس میں اراکین اسمبلی، سید احمد پاشاہ قادری، ممتاز احمد خان، جعفر حسین معراج
اراکین قانون ساز کونسل، مرزا ریاض الحسن آفندی اور مرزا رحمت بیگ قادری کے علاوہ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کورپوریٹرز، سید سہیل قادری، واسع الدین، علمدار والا جاہی اور مختلف علاوں کے متولی موجود تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.