حید ر آباد 8 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کانگریس کے سر برادریونت ریڈی نے یقین ظاہر کیا کہ جنوری 2024 کے پہلے ہفتہ میں ریاست میں کانگریس کی حکومت قائم ہو جائے گی۔ انہوں نے
کہا کہ کانگریس کی حکومت بننے کے بعد سب سے پہلے دستخط پوڈو اراضیات کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ہوں گے۔ ریاست کے جنگلات کے علاقوں میں بڑے پیمانہ پر ان پوڈواراضیات پر قبائلی ، کاشت کرتے ہیں۔