5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
حیدر آباد ، 2 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت ، عوام کو پریشان کرنے والے اور حکومت کی ساکھ کو داغدار کرنے کے ذمہ دار عہدیداروں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
مسٹر ریڈی نے کہا
کہ حکومت مناسب مشاورت کے بغیر فیصلے لینے والے عہدیداروں کو
style="font-family:"Arial","sans-serif";
mso-ascii-font-family:Calibri;mso-ascii-theme-font:minor-latin;mso-hansi-font-family:
Calibri;mso-hansi-theme-font:minor-latin;mso-bidi-language:ER">برداشت نہیں کرے
گی۔
جمعرات کو یہاں
جاری ایک سرکاری بیان کے مطابق، وزیر اعلیٰ نے محبوب نگر ضلع میں زرعی پمپ سیٹس کے
حالیہ معائنہ پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کل سکریٹریٹ میں حال ہی میں منعقدہ پر
جاپالن میں موصولہ درخواستوں کے جائزہ کے دوران اس مسئلہ پر توجہ دی۔