حیدرآباد،29جون(ایجنسی) ملکاجگری کے رکن پارلیمنٹ Revanth Reddy ریونت ریڈی، تلنگانہ کانگریس کے کارگزار صدر کے عہدہ سے مستعفی ہوگئے۔
ان کا
استعفی راہل گاندھی کے پارٹی صدارت قبول کرنے سے انکار کے بعد سامنے آیا ہے۔
مسٹر ریڈی نے کہاکہ انہوں نے کانگریس کے بہتر مستقبل کے لئے یہ عہدہ چھوڑا ہے۔