the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،22 جولائی (اعتماد)  چیف منسٹر ریونت ریڈی نے دہلی میں پارٹی کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سے ملاقات کی۔ پرینکا گاندھی سے ملاقات کے موقع ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا، وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی اور تلنگانہ کانگریس امور کی انچارج دیپا داس منشی بھی موجود تھی چیف منسٹر ریونت ریڈی اتوار کو دہلی کی شام روانہ ہوئے تھے ۔ جہاں وہ کانگریس کے قائدین راہول گاندھی ، سونیا گاندھی سے ملاقات کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے تک کے کسانوں کے قرضوں کی



معافی پر ممنونیت کے اظہار کے لئے ضلع ورنگل میں ہونے والے جلسہ میں شرکت کے لئے ان کو مدعو کریں گے۔ ریاستی حکومت نے حال ہی میں کسانوں کے قرضہ جات کی معافی کا قدم اٹھایا ہے۔ پارٹی کے سرکردہ قائدین سے ملاقات کے دوران ریونت ریڈی اور ملو بھٹی وکر مار کا امکان ہے کہ نئے پی سی صدر اور کابینہ کی مجوزہ ریڈی ملو کرا کا اور توسیع کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کریں گے۔ ورنگل میں ہونے والے اس جلسہ کی تاریخ توقع ہے کہ سونیا گاندھی اور راہول گاندھی سے ملاقات کے بعد قطعیت دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.