: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ورنگل، 19 نومبر(ذرائع) تلنگانہ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے منگل کے روز ہنمکنڈہ کے بالاسمدرم علاقہ میں ایک کثیر مقصدی ثقافتی کنونشن سنٹر کالوجی کالکشیترم کا افتتاح کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کالو جی کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کی اور
کالوجی کی زندگی پر ایک مختصر فلم اور کالکشیترم کی ترقی کو بھی تقریب کے ایک حصے کے طور پر دکھایا گیا۔ اس موقع پر پوری کابینہ موجود تھی۔ 95 کروڑ کی لاگت سے 4.25 ایکڑ پر تعمیر کیا گیا کالکشیٹرم تلنگانہ کے معروف شاعر کالوجی نارائن راؤ کی یاد میں وقف ہے۔