: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 فروری (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ امریکہ میں غیر قانونی طور پر رہنے والے ہندوستانی شہریوں کی واپسی طے شدہ دفعات کے مطابق ہے اور کہا کہ حکومت شہریوں کو غیر قانونی
طور پر بیرون ملک بھیجنے والے ایجنٹوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی ہندوستانی شہریوں کو امریکہ سے ہندوستان بھیجے جانے کے معاملے پر ایوان میں بیان دینے کے بعد مسٹر جے شنکر اس پر اپوزیشن جماعتوں کے سوالوں پر وضاحت پیش کر رہے تھے۔