the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 3 جون (یو این آئی) فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے کہا کہ پاکستان کی طرف سے جنگ بندی معاہدے پر سختی سے عمل درآمد اور بھارتی حدود میں جنگجوؤں کے بھیجنے کو بند کرنے کے عمل سے دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد کی راہیں ہموار ہو سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان جنگجویانہ سرگرمیوں کو جاری رکھا ہوا ہے جس کے پیش نظر ہم کسی بھی صورت میں اپنی تیاریوں کی سطح کو کم نہیں



کرسکتے ہیں۔
موصوف نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا ہے۔
انہوں نے کہا: 'ہم اس جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرنے کے لئے رضا مند ہیں جب تک وہ (پاکستان) اس پر عمل پیرا ہوں گے، لیکن دوسری طرف ایل او سی کے اُس پار جنگجویانہ انفراسٹریکچر برابر قائم ہے وہاں جنگجوؤں کے کیمپ ابھی بھی قائم ہیں لہٰذا ہم اپنی تیاریوں کی سطح کو کم نہیں کرسکتے ہیں'۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.