: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 13 ستمبر (یو این آئی) مرکزی حکومت کے بجلی ترمیمی بل 22 کے خلاف آج تلنگانہ قانون ساز کونسل میں ایک قراردار پیش کی گئی- یہ قرارداد وزیر بجلی جی
جگدیش ریڈی نے پیش کی تھی- اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بجلی ترمیمی بل 22 ملک کی ترقی کے لیے کسانوں، غریبوں اور بجلی کے شعبہ کے ملازمین کے مفادات کے ساتھ سراسر منافی ہے-