: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 25 ستمبر (یو این آئی ) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کے مستعفی رکن اسمبلی ایم ہانسنت راؤ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 27 ستمبر کو دہلی میں کا نگر میں پارٹی میں شامل ہوں گے۔ انہوں نے یہ بیان پیر کو ان کی رہائش
گاد پر کا نگر میں لیڈروں سابق ڈپٹی چیف منسٹر دامو د ر راج نرسمہا اور سابق ایم پی انجن کمار یادو سے ملاقات کے بعد دیا۔ انہوں نے 23 ستمبر کو راؤ نے بی آر ایس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا اور کہا تھا کہ بی آرایس میں جمہوریت نہیں ہے۔