: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،4 مئی (یواین آئی) قدرتی ریشوں کے لیے ہندوستان کے سب سے بڑے فارم ٹو فیشن ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام ریشمندی نے اپنے بنکروں کی مدد کے لیے بطور سروس
کیٹلاگ (سی اے اے ایس) کے نام سے ایک نئی سروس شروع کی ہے اس اقدام کا مقصد بنکروں کو پیشہ ورانہ انداز میں اپنی مصنوعات کی فہرست بنانے کا تیز اور موثر طریقہ فراہم کرنا ہے۔