the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،26 اگست (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ معیشت میں بہتری کےلئے حکومت کو انہوں نے جو صلاح دی وہ مناسب تھی اور اب ریزور بینک نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے مسٹر گاندھی نے بدھ کو ٹویٹ کیا’’معیشت کے سلسلے میں مہینوں سے جو وارننگ میں دے رہا ہون،آر بی آئی نے اب اس کی تصدیق کی ہے۔حکومت کو یہ قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ زیادہ خرچ کریں اور نہ ہی زیادہ ادھار دیں۔ غریبوں کو



پیسہ دیں اور صنعت کاروں کو ٹیکس میں راحت نہ دیں۔کھپت بڑھا کر معیشت میں بہتری لانے کا کام شروع کریں ۔میڈیا کے ذریعہ سے جو خطرناک پیغام پھیلایا جارہا ہے،اس سے غریبوں کو مدد نہیں ملے گی اور نہ ہی معاشی بحران سے نجات ملے گی۔‘‘
اس کے ساتھ ہی مسٹر گاندھی نے ایک انگریزی اخبار میں شائع خبر کو بھی پوسٹ کیا ہے جس میں ریزرو بینک نے کہا ہے کہ معیشت میں بہتری کےلئے کھپت بڑھانا اور قرض دینا کم کیا جانا ضروری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.