: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 23 دسمبر (یو این آئی) میر واعظ عمر فاروق نے پیر کے روز زور دے کر کہا کہ ریزرویشن کے معاملے کو انصاف کے ساتھ حل کیا جانا چاہئے انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو حل کرنے میں سماج کے تمام طبقات کے مفادات کے تحفظ کو یقینی
بنایا جانا چاہئے میر واعظ نے ان باتوں کا اظہار 'ایکس' پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا انہوں نے کہا: 'ارباب اقتدار کو ریزرویشن کا معاملہ نصاف کے ساتھ حل کرنا چاہئے اور سماج کے تمام طبقات کے مفادات کا تحفظ کیا جانا چاہئے کسی ایک گروپ کی قیمت پر نہیں'۔