استنبول،7فروری (ایجنسی) ترکی کے استنبول میں جمعرات کو ایک آٹھ منزلہ عمارت کے منہدم ہوجانے سے تین لوگوں کی موت اور 12دیگر زخمی ہوگئے۔ سرکاری ترجمان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ زخمیوں میں سے تین کی حالت نازک ہے۔ موقع پر بچاو کام جاری ہے۔ فوری طور پر
یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ بلڈنگ کیوں مہندم ہوئی- استنبول کے گورنر Ali Yerlikaya نے میڈیا سے کہا کہ اوپری تین منزل غیر قانونی تھے-