: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو مہاراشٹر کے سابق وزیر اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سینئر لیڈر نواب ملک کی منی لانڈرنگ کیس میں ان کی ضمانت کی
درخواست پر فوری سماعت کی درخواست مسترد کر دی جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایم ایم سندریش کی بنچ نے مسٹر ملک کو، جو فروری 2022 سے جیل میں ہیں، کو جلد سماعت کے لیے بامبے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی اجازت دی۔