: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16نومبر (یو این آئی) آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اقلیتی شعبہ) نے مشہور سماجی و سرگرم سیاسی کارکن اور کانگریس کے لیڈر انجینئر محمد اسلم علیگ کو آسام پردیش کانگریس کمیٹی شعبہ اقلیت کا انچارج مقرر کیا ہے یہ اطلاع کانگریس کے اقلیتی شعبہ کے جاری
کردہ تقرری نامہ میں دی گئی ہے آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبہ اقلیت کے صدر اور رکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا عمران پرتاپ گڑھی کے دستخط سے جاری کردہ تقرری نامے میں کہا گیا ہے کہ مسٹرانجینئر اسلم علیگ کو آسام پردیش کانگریس کمیٹی شعبہ اقلیت کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔