: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 13 اکتوبر (یو این آئی)شہر حیدرآباد کی اہم و تاریخی اہمیت کی حامل کالی کمان کی تزئین نو کے کام آخری مراحل میں ہیں۔
محکمہ بلدی نظم ونسق کے اسپیشل چیف سکریٹری اروند کمار جنہوں نے اب تک کئی تاریخی اہمیت کی حامل عمارتوں کو ان کے اصلی روپ میں واپس لانے کے لئے کامیاب مساعی کی، اس خصوص میں کالی کمان کی تصاویر کو سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر پوسٹ کیا۔
انہوں نے وزیربلدی نظم ونسق کے تارک راما راو اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کو ٹیگ کیا۔