: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے ہفتہ کو کہا کہ ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ ایک
مافیا ہیں اور ان پر الزام لگانے والی کھلاڑیوں اور ان کے خاندان پر دباؤبنانے کی کوشش کر رہے ہیں اس لئے انہیں فوری طور پر عہدے سے ہٹا کر گرفتار کیا جانا چاہئے۔