: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،16/ستمبر(یو این آئی) ممتازادیب اور ڈرامہ نویس پروفیسر اصغروجاہت نے کہا کہ مولوی محمدباقر کی عظیم قربانی کو یاد رکھنے کے ساتھ ہمیں اس کردار کو بھی زندہ کرنا چاہئے جو اردو زبان نے
ملک کی آزادی کی لڑائی میں ادا کیا ہے یہ بات انہوں نے ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی میں جام شہادت نوش کرنے والے عظیم صحافی مولوی محمدباقر کے یوم شہادت پر آج یہاں پریس کلب یں یادگاری خطبہ پیش کرنے کے دوران کہی۔